"18 مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 149 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2422 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1984ء]] - [[حکومت پاکستان]] نے طلباء تنظیموں کو ختم کر دیا۔ [[الطاف حسین]] نے [[مہاجر قومی موومنٹ]] کا آغاز کیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|عراق}} [[2003ء]] - امریکہ اور حمایتی افواج کا [[عراق]] پر حملہ۔
* [[2005ء]] امریکا کے شہر نیویارک میں اسلامی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون نے نماز جمعہ کی امامت کی اس نماز میں مردوخواتین دونوں شریک تھے۔ <ref name="pp"/>
* [[1990ء]] امریکا کے شہر بوسٹن میں میوزیم سے تین سو ملین ڈالر کی مالیت کی تیرہ پینٹنگز چوری ہوئیں۔ <ref name="pp"/>
* [[1989ء]] مصر میں چار ہزار چار سو سال پرانی ممی دریافت ہوئی۔ <ref name="pp"/>
* [[1977ء]] امریکا نے اپنے شہریوں پرکیوبا ،ویتنام،شمالی کوریا اور کمبوڈیاکے سفر کی پابندی عائد کر دی۔ <ref name="pp"/>
* [[1945ء]] جنگ عظیم دوم:ایک ہزار دوسو پچاس امریکن بمبارطیاروں نے برلن پر حملہ کیا۔ <ref name="pp"/>
* [[1944ء]] جرمنی نے ہنگری پر قبضہ کیا۔ <ref name="pp"/>
* [[1922ء]] ہندوستان میں برطانوی مجسٹریٹ نے موہن داس کرم چند گاندھی کونافرمانی پر چھ سال کے لیے جیل بھیج دیا۔ <ref name="pp"/>
 
 
 
== ولادت ==
سطر 11 ⟵ 20:
 
== وفات ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|برطانیہ}} [[2007ء]] - [[باب وولمر]]، [[برطانوی]] [[کرکٹر]] اور [[پاکستانی]] [[کوچ]] <ref name="pp">{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html| تاریخ اشاعت = | عنوان = Aaj ki Tareekh(March ). . .| ترجمہ عنوان = آج کی تاریخ (مارچ)| ناشر = Pakistani Point| زبان = }}</ref>
 
== تعطیلات و تہوار ==
 
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات
|گروپ=pp
}}