"9 جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 158 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2238 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
== واقعات ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[2008ء]] - [[لاہور]]، [[پاکستان]] میں خودکش حملہ، 22 افراد جاں بحق۔
 
* [[2007ء]]ایپل کمپیوٹر کمپنی نے آئی فون متعارف کرایا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2006ء]]بوسنیا میں اقوام متحدہ کے سابق کمانڈرجنرل سر مائیکل روس نے غیر ملکی نیوز ایجنسی کوانٹرویو میں صدر ٹونی بلیئر پر عراق جنگ کے خلاف مواخذہ کرانے کاکہا <ref name="uc"/>
* [[2005ء]]محمود عباس فلسطینی اتھارٹی کے صدر منتخب ہوئے <ref name="uc"/>
* [[2004ء]] امریکا نے عراقی صدر صدام حسین کو جنگی قیدی قرار دے دیا <ref name="uc"/>
* [[2003ء]] کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی <ref name="uc"/>
* [[1977ء]] صدر پاکستان فضل الہی نے وزیراعظم کی درخواست پر اسمبلیاں تحلیل کر دیں تاکہ نئے انتخابات کروائے جا سکیں <ref name="uc"/>
* [[1960ء]] پاکستان میں پہلی بار یوم دفاع منایا گیا <ref name="uc"/>
* [[1882ء]] آسکروائلڈ نے نیویارک میں پہلا لیکچر دیا <ref name="uc"/>
* [[1760ء]] براری گھاٹ کے میدان میں افغانوں کے ہاتھوں مرہٹوں کو شکست <ref name="uc"/>
* [[2005ء]] محمود عباس فلسطینی اتھارٹی کے صدر منتخب ہوئے <ref name="uc"/>
 
 
== ولادت ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1920ء]] - [[حکیم محمد سعید]]، [[پاکستانی]] طبیب اور سماجی کارکن
* [[1913ء]]امریکا کے سینتیس ویں صدر رچرڈ نکسن کی پیدائش <ref name="uc"/>
 
== وفات ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1996ء]] - [[سلطان راہی]]، پاکستانی فلمی اداکار
* [[1996ء]]پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار سلطان راہی کو گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ پر نا معلوم ڈاکوؤں نے گولی مار کر قتل کردیا <ref name="uc"/>
* [[1991ء]] سپاہ صحابہ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مولانا قاسمی کو جھنگ میں قتل کر دیاگیا <ref name="uc"/>
 
 
== تعطیلات و تہوار ==
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=un}}