"13 جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,144 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
م (روبالہ: منتقلی 155 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2255 پر موجود ہیں)
{{پانچ دن|یدن=13|یماہ=1}}
== واقعات ==
 
* [[2007ء]] صومالیہ میں مارشل لاء کے نفاذکااعلان <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2007ء]] بحرالکاہل کے شمال مغربی حصے میں آٹھ اعشارہ دو کی شدت کازلزلہ،جس کے بعد روس،جاپان،مارکس آئرلینڈ،ویک،آئرلینڈ،مڈوے آئرلینڈ،جنوبی مارینا آئرلینڈ،گوام،مارشل آئرلینڈ اور تائیوان میں سونامی کی وارننگ جاری کی گئی <ref name="uc"/>
* [[2003ء]] کینیڈا اور امریکا کے ماہرین فلکیات نے نیپچون کے گرد گردش کرنے والے تین چاند دریافت کئے <ref name="uc"/>
* [[1978ء]] ناسا نے پہلی خاتون آسٹروناٹ کو خلا میں بھیجنے کے لیے نامزد کیا <ref name="uc"/>
* [[1958ء]] تینتالیس ممالک کے سائنسدانوں نے جوہری تجربے پر پابندی لگانے کے لئے اقوام متحدہ سے درخواست کی <ref name="uc"/>
* [[1953ء]] مارشل ٹیٹو یو گو سلاویہ کے صدر بنے <ref name="uc"/>
* [[1943ء]] طیاروں میں حادثوں سے حفاظت کے لیے ای جیکشن سیٹ متعارف کرائی گئی <ref name="uc"/>
* [[1938ء]] چرچ آف انگلینڈ نے نظریہ ارتقا کو تسلیم کر لیا <ref name="uc"/>
* [[1932ء]] سکھر بیراج کی تعمیر مکمل ہوئی <ref name="uc"/>
* [[1915ء]] اٹلی کے شہر ایویزانو میں شدید زلزلہ،انتیس ہزار آٹھ سو افراد ہلاک <ref name="uc"/>
* [[1610ء]] گلیلیو گلیلی نے چوتھے سیارے جیوپیٹرکودریافت کیا <ref name="uc"/>
 
 
 
== وفات ==
* [[1955ء]] ممتاز موسیقار اور گلوکار استاد بُندو خاں کراچی میں انتقال کرگئے <ref name="uc"/>
 
 
== تعطیلات و تہوار ==
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc}}