"23 جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2276 پر موجود ہیں
سطر 2:
== واقعات ==
 
* [[638ء]]اسلامی کلینڈر کاآغاز <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2007ء]]صومالیہ جنگ:ایتھوپیا نے موغادیشو سے فوجیں واپس بلانے کا سلسلہ شروع کیا <ref name="uc"/>
* [[2004ء]]یورپی اسپیس ایجنسی نے سیارہ مریخ کے جنوبی حصہ میں پانی کی تشخیص کی <ref name="uc"/>
* [[2002ء]]امریکی صحافی ڈینیئل پرل کو کراچی میں اغوا کر لیاگیا <ref name="uc"/>
* [[2001ء]] کانگو میں قبائلی اور فرقہ وارانہ فسادات میں دو سو افراد ہلاک <ref name="uc"/>
* [[1998ء]] امریکی عدالت نے ایمل کانسی کو سزائے موت دے دی <ref name="uc"/>
* [[1989ء]] تاجکستان میں زلزلے سے ہزاروں افراد ہلاک ہوگئے <ref name="uc"/>
* [[1988ء]] خان عبدالغفار خان کو ( وصیت کے مطابق ) جلال آباد میں دفن کر دیا گیا <ref name="uc"/>
* [[1978ء]]سوئیڈن ایروسول اسپرے پرپابندی عائدکرنے والا دنیاکاپہلاملک بناایروسول اسپرے کے حوالے سے سائنسدانوں نے انکشاف کیا تھا کہ اس سے زمین کی اوزون لیئر کوخطرہ لاحق ہے <ref name="uc"/>
* [[1961ء]]وینزویلا میں آئین کا نفاذ <ref name="uc"/>
* [[1943ء]] جنگ عظیم دوم: برطانوی افواج نے لیبیا کے شہر طرابلس پرقبضہ کرلیا <ref name="uc"/>
* [[1556ء]]چین کے شہر شانکسی میں ہولناک زلزلہ،آٹھ لاکھ تیس ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے <ref name="uc"/>
 
 
== ولادت ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|جرمنی}} [[1862ء]]- مشہور جرمن [[ریاضی دان]] [[ڈیوڈ ھلبرٹ]]۔
* [[1897ء]] ہندوستان تحریک آزادی کے رہنما سبھاش چندربوس اڑیسہ کے علاقے کٹک میں پیدا ہوئے <ref name="uc"/>
 
== وفات ==
* [[1963ء]] پاکستان کے تیسرے وزیراعظم محمد علی بوگرہ ڈھاکا میں انتقال کرگئے <ref name="uc"/>
 
 
== تعطیلات و تہوار ==
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc}}