"بےز مسئلہ اثباتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 39:
==بےز قاعدہ کی مختلف شکل ==
{{اصطلاح برابر|
مفروضہ

امکاناتی تناسب
بنفسیہ
بمثلیہ|
Hypothesis
odds
Likelihood ratio
a priori
posteriori}}
اوپر دیے بےز قاعدہ کو مختلف شکل میں لکھا جا سکتا ہے۔ اگر ایک [[واقعہ (احتمال نظریہ)|واقعہ]] ''M'' ہے اور اس کا [[Complement|پراؤ]] <math> \bar{M}</math> ، تو ان کے احتمال کا تناسب
:<math> \frac{\Pr(M)}{\Pr(\bar{M})}</math>
سطر 52:
جہاں
<math>\frac{\Pr(C|M)}{\Pr(C|\bar{M})}</math>
کو ''امکاناتی تناسب'' کہا جاتا ہے۔ نظریہ احتمال و احصاء کی زبان میں مفروضہ کے اصلی odds کو بنفیسہ odds کہا جاتا ہے، اور نئے odds کو بمثلیہ odds کہتے ہیں۔ یعنی یہ بےز قاعدہ کی مختلف شکل یوں ہے:
(نئےبمثلیہ odds ) = (پرانےبنفیسہ odds) ضرب<math>\times</math> (امکاناتی تناسب)
اوپر کی بےز مساوات کے numerator اور denominator میں بےز قاعدہ کے استعمال سے اس مساوات کی تصدیق ہوتی ہے، مثلاً numerator کے لیے
:<math>\Pr(M|C) = \frac{\Pr(M \cap C)}{\Pr(C)} = \frac{\Pr(C|M) \Pr(M)}{\Pr(C)}</math>