"15 جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 158 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2260 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=15|یماہ=1}}
 
 
15 جنوری گريگورين سال کا 15واں دن ہے۔ اس سال میں 350 دن باقی ہیں۔
 
== واقعات ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[2008]] -- [[پاکستان]] میں آٹے اور گندم کی زبردست کمی، گھی، اور پیاز سمیت سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ۔اضافہ ۔
* [[2006ء]] میچلے بیچلیٹ چلی کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوئیں <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2673/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1992ء]] بلغاریہ نے مقدونیا کو تسلیم کیا <ref name="uc"/>
* [[1943ء]] دنیا کی سب سے بڑی آفس بلڈنگ پنٹاگون کی تکمیل مکمل ہوئی <ref name="uc"/>
* [[1936ء]] پہلی بار اوہائیو میں شیشے سے ڈھکی ہوئی عمارت بنائی گئی <ref name="uc"/>
* [[1934ء]] بھارت اور نیپال میں آٹھ اعشاریہ چار کی شدت زلزلہ ،جس کے باعث دس ہزار سات سو افراد ہلاک ہوئے <ref name="uc"/>
* [[1759ء]] مشہور زمانہ برٹش میوزیم کا افتتاح ہوا <ref name="uc"/>
* [[1870ء]] امریکی سیاسی جماعت ڈیموکریٹ پارٹی نے گدھے کو بطور انتخابی نشان پہلی بار استعمال کیا <ref name="uc"/>
* [[2002ء]] اسلام آباد میں واقع سولہ منزلہ عمارت میں سرکاری دفاتر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا <ref name="uc"/>
 
 
== ولادت ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|مصر}} [[1918ء]] -- [[جمال عبدالناصر]]، سابق [[مصری]] صدر
* [[1876ء]] سعودی حکمران عبدالعزیز ابن عبدالرحمن الفصیل السعود کا یوم پیدائش <ref name="uc"/>
 
 
 
== وفات ==
* [[1977ء]] ممتاز مضمون نگار اور نقاد رشید احمد صدیقی کا انتقال ہوا <ref name="uc"/>
 
 
== تعطیلات و تہوار ==
* [[2001ء]] دُنیا کا سب سے ضخیم آن لائن انسائیکلو پیڈیا وکی پیڈیا متعارف کرایا گیا <ref name="uc"/>
 
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc}}