"تنک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Targum.jpg|تصغیر|گیارہویں صدی کے تناخ کا ایک صفحہ مع [[ترجُم]]]]
تناخ ([[عبرانی زبان|عبرانی]]: תַּנַ"ךְ ؛ انگلش: Tanakh) یا "تناختنک" اُس مجموعہ کا نام جس کو عبرانی بائبل کہا جاتا ہے اور جو [[یہودیت]] کا سب سے مقدس کتابی مجموعہ ہےـ اس کے تین اجزاء ہیں : [[توریت|تورات]] (درس) ، نوییم (انبیاء) اور کیتُوویم (کتب) ـ
 
تورات میں خدا کے احکامات کے علاوہ کائنات، عالم اور انسان کی تخلیق کا قصہ ہےـ اس کے علاوہ اس میں [[نوح علیہ السلام]] کی نبوت اور سیلاب، [[ابراہیم علیہ السلام]] کی نبوت اور خدا کے عہد اور دیگر انبیاء کے قصص ہیں ـ تورات کا اختتام [[بنی اسرائیل]] کے [[کنعان]] میں داخلہ اور خدا کے عہد کی تکمیل پہ ہوتا ہےـ
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/تنک»