"برصیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 60 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q81867 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 14:
MeshID = |
}}
مَھَق (Albinism) ایسی کیفیت کا نام ہے کہ جس میں [[جلد]] ، [[آنکھ]] اور [[بال|بالوں]] میں رنگدار مادے [[اسودین|میلانن]] کی کمی پائی جاتی ہے۔ اس کو ایک [[وراثی (ضدابہام)|وراثی]] مرض میں شمار کیا جاتا ہے جو کہ [[وراثتی امراض|وراثتی]] طور پر والدین کی جانب سے منتقل ہوتا ہے۔ بنیادی طور پر اس میں [[کم میلانیت|کم میلانیت (hypomelanism)]] بھی کہتے ہیں جو کہ بذات خود ایک [[کم رنگیزہ]] [[پیدائشی اضطراب]] (hypopigmentary congenital disorder) ہے۔
 
عام طور پر اس خصوصیت کا جو نام معروف ہے وہ ہے 'سورج مُکھی' جس کا مفہوم ہے سورج کی طرح روشن / سفید چہرے والا، ویسے عام فہم میں ایسے لوگوں کو بھورا ، چٹا بھی کہا جاتا ہے مگر سورج مکھی زیادہ مشہور ہے ۔
 
قدرت کی طرف سے خصوصیت کا اظہار صرف انسانوں ہی پر نہیں ہوتا بلکہ بعض دیگر انواع حیات بھی اس سے متاثر ہوتے ہیں ۔
 
 
<gallery>
تصویر:Dama dama 006.jpg| سورج مُکھی ہرن
تصویر:Pavo cristatus albino001xx.jpg|سورج مُکھی مور
تصویر:Albino alligator.jpg|سورج مُکھی مگر مچھ
تصویر:Albino Squirrel aw6789.jpg|سورج مُکھی گلہری
 
</gallery>
 
[[زمرہ:مہق]]
[[زمرہ:عجائبات]]
[[زمرہ:بیماریاں]]
[[زمرہ:پیدائشی اضطراب]]
[[زمرہ:سورج مُکھی]]