"التامیرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:غار کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:AltamiraBison.jpg|تصغیر|التامیرا]]
'''التامیرا''' [[ہسپانیہ]] کا ایک تاریخی غار ہے جس میں زمانہ قبل از تاریخ کی انتہائی اہم پینٹنگز موجود ہیں۔ ان میں سے کئی پینٹنگز کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ 14,500 سال پرانی ہیں۔ یہ تصویریں اُس زمانے کی ہیں، جب [[پتھر کا دور]] اپنے اِختتام کے قریب تھا۔ اِن نایاب فن پاروں میں [[انسان]]، [[جانور]] اور انسانی ہاتھ دکھائے گئے ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ پینٹنگز [[شکار]] سے متعلقہ رسوم میں بھی استعمال کی جاتی ہوں گی۔ [[اقوام متحدہ|اقوامِ متحدہ]] کا تعلیم، سائنس اور ثقافت کا ادارہ [[یونیسکو]] التامیرا غار کو بین الاقوامی ورثہ قرار دے چکا ہے۔ انیسویں صدی کے اواخر میں دریافت ہونے والی اِس غار کو عام لوگوں کے لئے کئی مرتبہ بند کیا گیا کیونکہ بڑی تعداد میں لوگوں کی آمد اور اُن کی سانسوں سے خارج ہونے والی [[کاربن دو اکسید|کاربن ڈائی آکسائیڈ]] کے باعث تصویروں کو نقصان پہنچ رہا تھا۔
{{Commonscat|Altamira (cave)}}