"غار" کے نسخوں کے درمیان فرق

177 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
[[تصویر:Lechuguilla Cave Pearlsian Gulf.jpg|تصغیر|غار، نیو میکسیکو]]
'''غار''' (Cave) زیر زمین ایک خلا ہے جو کہ اتنا بڑا ہو کہ جس میں ایک انسان داخل ہو سکے۔ غاریں عام طور پر چٹانوں پر موسمی اثرات کی وجہ سے اکثر گہری زمین میں تشکیل پاتی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق غاروں کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 3000 میٹر تک ہوتی ہے۔ زیادہ گہری غاروں اپنے اوپر موجود چٹانوں کے وزن سے کچل جاتی ہیں۔
 
== مشہور غاریں ==
* [[غار حرا]]
* [[غار ثور]]
* [[مجلس جن]]
* [[سون ڈونگ غار]]
* [[التامیرا]]
* [[ایلورا]]
* [[اجنتا]]
 
== تصاویر ==