"7 فروری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 153 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2322 پر موجود ہیں
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=7|یماہ=2}}
== واقعات ==
 
* [[2005ء]] برطانوی خاتون ایلن میک آرتھر نے سمندری بادبان کے ذریعے سب سے کم وقت میں دنیا کے گرد چکر لگا کر ریکارڈ قائم کردیاایلن نے ستائیس ہزار تین سو چون میل کا فاصلہ اکہتر دن اور چودہ گھنٹے اٹھارہ منٹ تینتیس سیکنڈ میں طے کیااس سے پہلے یہ ریکارڈ فرانس کے جویون نے دو ہزار چار میں بنایاتھاانہوں مقررہ فاصلہ بہتر دن اور بائیس گھنٹے چون منٹ بائیس سیکنڈ میں مکمل کیا تھا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2848/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2004ء]] سری لنکا کی صدر چندریکا کماراٹنگا نے پارلیمنٹ توڑدی <ref name="uc"/>
* [[2000ء]] پاکستان میں بحریہ یونیورسٹی کا قیام <ref name="uc"/>
* [[1995ء]] انیس سو ترانوے میں امریکا میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے حملے کے ماسٹر مائنڈ رمزی یوسف کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا <ref name="uc"/>
* [[1976ء]] سوویت یونین میں دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی اسکوپ نے کام شروع کیا <ref name="uc"/>
* [[1962ء]] امریکا نے کیوبا پرتجارتی پابندیاں عائد کیں <ref name="uc"/>
* [[1831ء]] بیلجیم میں آئین کا نفاذ <ref name="uc"/>
* [[1238ء]] منگولوں نے روسی شہر ولادمیر کو آگ لگا دی <ref name="uc"/>
 
 
سطر 11 ⟵ 20:
 
== تعطیلات و تہوار ==
* [[1974ء]] گرینیڈانے برطانیہ سے آزادی حاصل کی <ref name="uc"/>
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc}}