"محمد قاسم نانوتوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:1880ء کی اموات بجانب زمرہ:1880ء کی وفیات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 40:
==وفات==
1880ء میں مولانا قاسم نانوتوی{{رح}} محض 47 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ مولانا کی قبر دار العلوم دیوبند کے شمال میں واقع مقبرہ قاسمی میں موجود ہے۔ اس قبرستان میں کثیر تعداد میں علماء اور مشائخ مدفون ہیں۔
 
شہر شاملی اب بھی آباد ہے اور صدیوں سے ہے انیسویں صدی کے نصف یعنی ۷۵۸۱ءمیں مڑکر دیکھئے اس انقلابی عہد میں جب پورا ملک جنگ ِ آزادی کے طوفان کی زد میں تھا شاملی بھی اس ولولے کی آگ سے نہ بچ سکا، فرنگی فوج کی اندھاد ھند گولہ باری چل رہی ہے اور ہرسو بندوقوں کی فائرنگ ہورہی ہے اس معرکہ میں ایک محاذ محبانِ وطن کا بھی قائم ہے یہ ایک مختصر سی جماعت دیسی ہتھیاروں اور چند توڑے دار بندوقوں سے توپ خانہ اور برطانوی کی تربیت یافتہ فورس سے سینہ سپر ہے، ہندوستانی جاں بازوں میں اکثر ادھیڑ عمر افراد شامل ہیں مگر ایک پچیس سالہ نوجوان نہایت دلیری اور جوش سے میدان حرب میں مورچے پرڈٹا ہے جس کو آگے چل کر حجة الاسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی کے نام سے دوامی شہرت وعظمت حاصل ہوئی۔
 
==بیرونی روابط==