"مائیکل فیراڈے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q8750 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29:
}}
 
مائیکل فیراڈے ایک انگلستانی سائنس دان تھا [[22 ستمبر]] [[1791ء]] کو [[انگلستان]] میں پیدا ہوا۔ اُس نے [[برقناطیسی قوت]] اور [[برقناطیسی کیمیا]] پر بہت کام کیا۔ اُس نے [[برقناطیسی تحریض]] (Electromagnetic induction) دریافت کیا۔ اگرچہ اُس نے بہت کم رسمی تعلیم حاصل کی تھی مگر آج سائنس کی تاریخ میں وہ ایک بہت اہم نام ہے<ref>{{cite book| last = Hart| first = Michael H.| author-link = Michael H. Hart| year = 2000| title = The 100: A Ranking of the Most Influential Persons in History| publication-place = New York| publisher=[[Citadel Press]]|ref=harv| isbn = 0-89104-175-3}}.</ref>۔ بطور کیمیا دان اُس نے [[بنزین]] دریافت کی۔ [[البرٹ آئنسٹائن]] اپنے پرس میں اُس کی تصویر [[آئزک نیوٹن]] اور [[جیمز کلیرک ماکسویل]] کی تصویروں کے ساتھ رکھتا تھا<ref>"Einstein's Heroes: Imagining the World through the Language of Mathematics", by Robyn Arianrhod
[[زمرہ:سائنسدانان]]
UQP, reviewed by Jane Gleeson-White, 10 November 2003, [[The Sydney Morning Herald]].</ref>۔ اُس نے اپنی زندگی میں سر کا خطاب دو دفعہ ٹھکرایا۔ اُس کا [[25 اگست]] [[1867ء]] کو اپنے گھر میں انتقال ہو گیا۔
[[زمرہ:شخصیات]]
 
==حوالہ جات==
<references/>
 
[[زمرہ:1791ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1867ء کی اموات]]
[[زمرہ:مائیکل فیراڈے]]
[[زمرہ:انگلستانی مؤجدین]]
[[زمرہ:انگلستانی طبیعات دان]]