"علی گڑھ تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
== مقاصد ==
 
اس تحریک کے مقاصد کے بارے میں سب اہل الرائے حضرات متفق ہیں اور ان کی آراءمیںآراء میں کسی قسم کا کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا مثلاً [[احتشام حسین]] اس تحریک کے مقاصدکا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ اس تحریک کےکئی پہلوئوں میں نئے علوم کا حصول ، [[مذہب]] کی عقل سے تفہیم ، سماجی اصلاح اور [[زبان]] و [[ادب]] کی ترقی اور سربلندی شامل ہیں ۔ جبکہ [[رشید احمد صدیقی]] لکھتے ہیں کہ اس تحریک کے مقاصد میں مذہب ، اردو ہندو مسلم تعلقات ، انگریز اور انگریزی حکومت ،انگریزی، [[انگریزی زبان]] ، [[مغرب]] کا اثر اور تقاضے وغیرہ چند پہلو شامل ہیں ان آرا ءسےء سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس تحریک کے مقاصد کے تین زاویے ہیں ۔
 
==وجوہات ==