"پکسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{تصویر |
عکصر (pixel) ، دراصل کسی بھی عکس یا مخطط (گراف) کے ایک نقطہ کو کہا جاتا ہے۔ سب سے پہلے اسکا استعمال [[بعید نما]] (ٹیلی وژن) کی تصویر یا {{ٹ}} عکس {{ن}} کے چھوٹے چھوٹے نقاط یا {{ٹ}} عناصر {{ن}} کے لیۓ کیا گیا تھا اور اسی وجہ سے اسے عکصر کہا جاتا ہے۔ دیکھیۓ وجہ تسمیہ۔
Image = Pixel-example.png|
Caption = بالائی تصویر میں اصل جسامت کے عکس (قدرے پسمنظر میں) کا ایک مخصوص حصہ بہت بڑا کر کہ دکھا یا گیا ہے جس میں عکس کے عناصر کو چھوٹے چھوٹے مکعب کی حیثیت سے دیکھا جاسکتا ہے؛ یہی دراصل اس عکس کے عنصر یعنی عکصر ہیں۔ |
| اصطلاحات = چند اھم الفاظ
| اصطلاحات_ =
{{امراض|
عکس
عنصر
picture
element
pixel
عکس
عنصر
عکصر |
picture
element
pix
el
pix + el
عک
صر
عک + صر }}

عکصر (دراصل عکس اور عنصر کا مرکب لفظ ہے اور انگریزی میں اسے pixel) ،کہتے دراصلہیں جو کہ اردو نام کی طرح picture اور element کا مرکب ہے۔ [[سائنس]] اور بطور خاص [[شمارندی علوم]] میں عکصر سے مراد کسی بھی عکس یا [[مخطط]] (گراف) کے ایک نقطہ کو کہاکی جاتاہوتی ہے۔ سب سے پہلے اسکا استعمال [[بعید نما]] (ٹیلی وژن) کی تصویر یا {{ٹ}} عکس {{ن}} کے چھوٹے چھوٹے نقاط یا {{ٹ}} عناصر {{ن}} کے لیۓ کیا گیا تھا اور اسی وجہ سے اسے عکصر کہا جاتا ہے۔ دیکھیۓ وجہ تسمیہ۔
==وجہ تسمیہ==
عکصر کا لفظ دو الفاظ کے جزیات سے ڈھالا گیا ایک لفظ ہے