"30 اپریل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 147 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2536 پر موجود ہیں
سطر 11:
* {{پرچم تصویر چھوٹی|روس}} [[2001ء]] - [[ڈینس ٹیٹو]] [[روسی]] خلائی جہاز پر سوار ہو کر [[بین الاقوامی خلائی اڈہ|بین الاقوامی خلائی اڈے]] پر جا کر دنیا کے پہلے [[خلائی سیاح]] بن گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[2002ء]] - [[پاکستان]] میں ہونے والی رائے شماری میں [[پرويز مشرف]] کو 5 سال کے لئے صدر منتخب کر لیا گیا۔
 
* [[711 ء]]طارق ابن زیاد نے جبل الطارق پر اپنی فوجیں اتاریں <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3372| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2002ء]] جنرل پرویز مشرف ریفرنڈم کے ذریعے پانچ سال کی مدت کے لئے صدرکے عہدے پر فائز ہوئے<ref name=uc/>
* [[1993ء]] عالمگیر انفارمیشن اسپیس ،ورلڈ وائڈ ویب ڈبلیو ڈبلیو کا وجود عمل میں آیا<ref name=uc/>
* [[1979ء]] پاکستان نے آسٹریلیا کوچاردوسے ہرا کر ہاکی ورلڈ کپ کا اعزاز جیت لیا<ref name=uc/>
* [[1975ء]] کمیونسٹ حامیوں نے سیگان کا کنٹرول سنبھال لیاجنوبی ویت نام کے صدر کی غیر مشروط دست برداری کے بعد جنگ ویت نام کا اختتام<ref name=uc/>
* [[1970ء]] امریکی فوجوں نے کمبوڈیا پر حملہ کیا<ref name=uc/>
* [[1945ء]] جنگ عظیم دوم:ہٹلر اور ایوا براؤن نے ایک دن کی شادی کے بعد خود کشی کی<ref name=uc/>
* [[1812ء]] لوزیانا امریکا کی اٹھارویں ریاست بنا<ref name=uc/>
* [[1789ء]] جارج واشگٹن نے پہلے امریکی صدر کی حیثیت سے اقتدار سنبھالا<ref name=uc/>
 
 
== ولادت ==
سطر 22 ⟵ 33:
 
== تعطیلات و تہوار ==
 
* -- ویتنام کا لبریشن ڈے(آزادی کا دن)
* -- سوئیڈن میں شاہ کارل گستوف کے اعزاز میں پرچم کا دن منایا جاتاہے
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc}}