"این اے-71 (سیالکوٹ-2)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏عام انتخابات، 2013ء: معمولی ترمیم؛
م ←‏عام انتخابات، 2013ء: معمولی ترمیم؛
سطر 63:
}}
{{مزید|پاکستان کے عام انتخابات 2013ء}}
انتخابات شروع ہونے کے 4 گھنٹے بعد ہی [[پاکستان تحریک انصاف]] کے امیدوار [[محمد عثمان ڈار]] کے حق میں [[پاکستان پیپلز پارٹی]] کی امیدوار [[فردوس عاشق اعوان]] دستبردار ہو گئیں۔ فردوس عاشق اعوان نے اپنی جماعت کے کہنے پر اس حلقے سے کھڑا ہونے کیلئے اپنی نامزدگی کے کاغذات جمع کروائے جبکہ انکا اپنا ذاتی حلقہ [[حلقہ این اے۔111]] ہی رہا ہے۔
 
===حلقے کا مقابلہ اور مسائل===