"انٹیلیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Caribbean general map.png|تصغیر|انٹیلیز]]
 
'''انٹیلیز''' (Antilles) (فرانسیسی: Antillas, ہسپانوی: Antillen, پرتگیزی: Antilhas) [[بحیرہ کیریبین]] کے جنوب اور مغرب، [[خلیج میکسیکو]] کے شمال مغرب اور [[بحر اوقیانوس]] کے شمال میں پھیلا ہوا [[مجموعہ الجزائر]] ہے۔ '''جزائر انٹیلیز''' کو دو چھوٹے گروہوں میں تقسیم کیا جاتا۔ ایک '''[[انٹیلیز اکبر]]''' جو [[کیوبا]], [[جزائر کیمین]], [[ہسپانیولا]] ([[جمہوریہ ڈومینیکن]] اور [[ہیٹی]]), [[پورٹو ریکو]] اور [[جمیکا]] کے جزائر پر مشتمل ہے۔ دوسرا '''[[انٹیلیز اصغر]]''' جو [[اینٹیگوا و باربوڈا]]، [[بارباڈوس]]، [[ڈومینیکا]]، [[گریناڈا]]، [[سینٹ کیٹز و ناویس]]، [[سینٹ لوسیا]]، [[سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز]] اور [[ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو]] کے ساتھ ساتھ غیر خود مختار علاقے [[اروبا]]، [[اینگویلا]]، [[بونایر]]، [[برطانوی جزائر ورجن]]، [[کیوراساؤ]]، [[گواڈیلوپ]]، [[مارٹینیک]]، [[مانٹسریٹ]]، [[سابا]]، [[سینٹ بارتھیملے]]، [[سینٹ مارٹن (فرانس)]]، [[سینٹ ایوسٹائیس]]، [[سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز)]] اور [[امریکی جزائر ورجن]] پر مشتمل ہے۔
 
== ممالک اور علاقے ==
=== [[انٹیلیز اکبر]] ===
* {{flag|کیوبا}}
* [[ہسپانیولا]]
** {{flag|ہیٹی}}
** {{flag|جمہوریہ ڈومینیکن}}
* {{flag|جمیکا}}
* {{flag|پورٹو ریکو}} ([[ریاستہائے متحدہ امریکہ]])
* {{flag|جزائر کیمین}} ([[برطانیہ]])