"عالمی مقامیابی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 84 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q18822 پر موجود ہیں
سطر 12:
[[تصویر:ConstellationGPS.gif|thumb|240px|جی پی ایس سیارچی نظام کی ایک مثالی صورت۔ زمین کے کسی ایک نقطہ پر نظر آنے والے سیٹلائیٹ ساہ نقاط میں۔ یہ تمام سیارچے مسلسل حرکت میں رہتے ہیں. یہ تصویر 45 درجہ شمالی خطے پر نظر آنے والے سیارچوں کے مطابق ہے]]
ایک '''جی پی ایس وصولہ''' اپنے مقام کے تعین کے لیے جی پی ایس [[سیارچہ|سیارچے]] سے خارج ہو کر اس تک پہنچنے والے [[مشعہ اشارہ]] کے وقت سے کرتا ہے۔ کیونکہ ایک [[مشعہ]] اشارے کی رفتار روشنی کی رفتار کے برابر ہوتی ہے اس لیے اس اشارے کا صحیح وقت معلوم ہو جائے تو اس سیارچے تک کا فاصلہ با آسانی معلوم کیا جا سکتا ہے۔<br />
اس نظام میں موجود تمام سیارچے باقائدگی کے ساتھ اپنا مقام اور اس اشارہ کے خارج کرنے کا وقت مقررہ وقفوں سے بھیجتے رہتے ہیں۔ <br />
آلے میں موجود حساس گھڑیاں بالکل صحیح وقت معلوم کرتی ہیں۔ کیونکہ روشنی کی رفتار بے حد تیز ہوتی ہے اس لیے [[وقت]] کی تھوڑی سی غلطی فاصلے کی پیمائش میں بہت بڑا فرق ڈال دیتی ہے۔<br />
اس طرح کے چار اشارے چار مختلف سیارچوں سے مل جائیں تو [[زمین]] کے کسی بھی مقام کی بالکل ٹھیک ٹھیک نشاندہی ہو سکتی ہے۔ ان میں سے تین اشارے تو [[ارتفاع]]، [[طول بلد]] اور [[عرض بلد]] جبکہ چوتھا اشارہ وقت کی پیمائش کے لیے ضروری ہے۔ تاہم عملی طور پر چار سے جتنے زیادہ سیارچہ اشارے مہیا ہوں گے اس قدر اس مقام کی پیمائش درست ہو گی.
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
== مزید دیکھئے ==