"ویکیپیڈیا:مجوزہ حذف شدگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے "منصوبہ:مجوزہ حذف شدگی" کومحفوظ کردیا ([تحریر و ترمیم=غیرمندرج صارفین ممنوع] (غیرمحدود) [منتقل=غیرمندرج صارفین ممنوع] (غیرمحدود))
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اداری}}
 
'''مجوزہ حذف شدگی''' ایک عمل ہے جس کے ذریعہ کسی نامناسب مضمون کو غیر متنازع حذف شدگی کے لیے نامزد کیا جاتا ہے۔ یہ [[منصوبہویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف|مضامین برائے حذف]] کا ایک مختصر راستہ ہے نیز اس عمل کے ذریعہ صرف ان مضامین کو حذف کیا جاتا ہے جو [[منصوبہویکیپیڈیا:سریع حذف شدگی|سریع حذف شدگی کے معیار]] کے مطابق نہیں ہوتے ہیں۔ نامزد شدہ مضمون پر کسی جانب سے اعتراض نہ آنے کی صورت میں مضمون 10 دن بعد حذف کردیا جاتا ہے۔ کسی بھی مضمون پر مجوزہ نامزدگی صرف ایک بار کی جاسکتی ہے، نیز پہلے سے نامزد شدہ مضامین اور [[منصوبہویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف|مضامین برائے حذف]] میں زیر گفتگو مضامین کو بھی مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد نہیں کیا جاسکتا۔
 
مجوزہ حذف شدگی کا عمل محض مضامین، فہارست اور ضد ابہام صفحات کے لیے قابل قبول ہے، اس کے علاوہ دیگر صفحات مثلا رجوع مکررات، صارف صفحات، سانچے، زمرہ جات اور کسی دیگر [[منصوبہویکیپیڈیا:نام فضا|نام فضا]] میں موجود صفحات کو اس عمل کے ذریعہ نامزد نہیں کیا جاسکتا۔
 
'''یہ عمل چار مراحل میں مکمل ہوتا ہے:'''
سطر 9:
# نامزدگی کے بعد مضمون نویس کے تبادلۂ خیال صفحہ میں {{سا|اطلاع مجوزہ حذف شدگی}} کو {{tlxs|اطلاع مجوزہ حذف شدگی|مضمون کا نام درج کریں}}<code><nowiki>~~~~</nowiki></code> کی شکل میں چسپاں کردیں۔
# مضمون نویس کے علاوہ کسی دوسرے صارف کے جانب سے نامزدگی پر کسی طرح کا کوئی اعتراض سامنے آتا ہے (جو عموماً {{سا|مجوزہ حذف شدگی}} کو ہٹانے کی صورت میں ہوتا ہے) تو یہ نامزدگی ختم ہوجائے گی اور اب اس مضمون کو دوبارہ نامزد نہیں کیا جاسکتا۔
# کسی جانب سے اعتراض نہ آنے کی صورت میں پہلے مضمون کی پڑتال کی جائے گی اور پھر نامزدگی کے 10 دن بعد کسی [[منصوبہویکیپیڈیا:فہرست منتظمین|منتظم]] کے جانب سے مضمون حذف کردیا جائے گا۔
 
==نامزدگی==
'''نامزدگی سے قبل:'''
# اس بات کا یقین کرلیں کہ آپ اس نامزدگی کی معقول وجہ رکھتے ہیں۔ نیز اس بات کا بھی خیال رکھیں کہ مضمون کے ضمن میں دیگر متبادل اعمال مثلا تخلیق رجوع مکرر اور ضم مواد کے بجائے حذف شدگی کی ہی صورت باقی ہو۔
# مضمون کا تاریخچہ لازما دیکھیں کہ کہیں مطلوبہ مضمون میں کسی نے بعد میں [[منصوبہویکیپیڈیا:تخریب کاری|تخریب کاری]] تو نہیں کیا ہے، اس صورت میں اس تخریبی ترمیم یا ترامیم کا [[منصوبہویکیپیڈیا:استرجع|استرجع]] کیا جاسکتا ہے۔
#* مضمون پہلے حذف شدگی کے لیے نامزد نہ کیا گیا ہو۔
#* مضمون بحال نہ کیا گیا ہو۔
#* [[منصوبہویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف]] میں گفتگو نہ کی گئی ہو یا گفتگو جاری نہ ہو۔
# اس بات کا خیال رکھیں کہ مجوزہ حذف شدگی کا عمل محض مضامین، فہارست اور ضد ابہام صفحات کے لیے قابل قبول ہے۔<ref>اس کے علاوہ دیگر صفحات مثلا رجوع مکررات، صارف صفحات، سانچے، زمرہ جات اور کسی دیگر [[منصوبہویکیپیڈیا:نام فضا|نام فضا]] میں موجود صفحات کو اس عمل کے ذریعہ نامزد نہیں کیا جاسکتا۔</ref>
 
'''نامزدگی:'''
سطر 33:
# وجہ نامزدگی کے مطابق مضمون میں اصلاح وترمیم کریں۔
 
اگر [[منصوبہویکیپیڈیا:توثیق شدہ صارفین|توثیق شدہ صارفین]] میں سے کوئی صارف (مضمون نویس کے علاوہ) مضمون سے {{سا|مجوزہ حذف شدگی}} کو ہٹا دے '''تو اسے دوبارہ چسپاں نہ کریں'''، خواہ یہ حذف غلط مقصد کے تحت ہی ہو۔ اس میں وہ صورتیں شامل نہیں ہیں جو نامزدگی کی مخالفت کے دائرہ میں نہیں آتی، مثلاً مکمل صفحہ خالی کردینا یا واضح تخریب کاری ہو نیز [[منصوبہویکیپیڈیا:پابندی حکمت عملی|ممنوع صارفین]] کے ذریعہ حذف شدہ سانچہ کو بحال کیا جاسکتا ہے۔ اگر آپ اب بھی اس مضمون کو نامناسب سمجھ کر حذف کروانا چاہتے ہیں تو [[منصوبہویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف|مضامین برائے حذف]] میں مطلوبہ مضمون سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں۔
 
==مرجعت وپڑتال==
سطر 40:
==طریقہ کار برائے منتظمین==
===حذف شدگی===
'''حذف سے قبل:''' [[منصوبہویکیپیڈیا:منتظمین|منتظمین]] درج ذیل امور کی تصدیق کے لیے مضمون، مضمون کا تاریخچہ اور نوشتہ حذف شدگی جانچ لیں:
# نامزد کنندہ کے خلاصہ ترمیم میں اس امر کی وضاحت کی گئی ہو کہ مضمون کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
# سانچہ {{سا|مجوزہ حذف شدگی}} کو چسپاں کیے ہوئے 10 دن گذر چکے ہیں۔
# تبادلۂ خیال صفحہ میں نامزدگی کے خلاف کوئی اعتراض موجود نہ ہو۔
# مضمون مجوزہ حذف شدگی کے قابل ہو: مطلوبہ صفہ رجوع مکرر نہ ہو، پہلے کبھی حذف شدگی کے لیے نامزد نہ کیا گیا ہو، کبھی بحال نہ کیا گیا ہو اور [[منصوبہویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف|مضامین برائے حذف]] میں کبھی زیر گفتگو نہ رہا ہو۔
 
'''اگر آپ مضمون کو حذف کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں'''، تو حذف شدگی کی معلوماتی وجہ درج کریں مثلا ً نامزد کنندہ یا اس صارف کے جانب سے فراہم کردہ وجہ جس نے نامزدگی کی وجہ کو واضح کیا ہو کو درج کرسکتے ہیں، محض &ndash; نامزدگی کی مدت ختم ہوگئی تحریر نہ کریں۔ نیز اگر کسی منتظم کے جانب سے {{سا|مجوزہ حذف شدگی}} چسپاں کیا گیا ہو تو بہتر ہے وہ منتظم مضمون حذف نہ کرے، اس سے آزاد فیصلہ کو تقویت ملے گی۔ ایک مرتبہ مضمون کے حذف ہونے کے بعد {{سا|مجوزہ حذف شدگی}} کی وجہ منتظمین کے علاوہ کسی دیگر صارف کو نظر نہیں آتی۔ حذف کرنے کے بعد اس صفحہ سے متعلق دیگر صفحات کو ضرور جانچ لیں مبادا کوئی شکستہ رجوع مکرر موجود ہو۔
 
'''اگر آپ حذف نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں'''، تو وجہ مجوزہ حذف شدگی کے مطابق مضمون کی اصلاح کریں یا مضمون کو [[منصوبہویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف|مضامین برائے حذف]] میں گفتگو کے لیے پیش کریں۔ نیز مضمون کے تبادلۂ خیال صفحہ میں {{سا|گذشتہ نامزد مجوزہ حذف شدگی}} چسپاں کرکے اس فیصلہ کو مکمل شکل دے سکتے ہیں۔
 
===بحالیٔ مضمون===
سطر 54:
 
==مزید دیکھیے==
* [[منصوبہویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف]]
* [[منصوبہویکیپیڈیا:معیارات سریع حذف شدگی]]
* [[:زمرہ:گذشتہ نامزدشدگان مجوزہ حذف شدگی]]
* [[:زمرہ:مجوزہ حذف شدگیاں]] – اس زمرہ میں ان تمام صفحات کی فہرست موجود ہوتی ہے جو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیے گئے ہیں۔