"ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 67 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q4656150 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
 
ویکیپیڈیا میں کچھ اصول اور حکمت عملیاں متعین کی گئی ہیں تاکہ تحریر و تدوین، اور مشترکہ ہدف تک پہونچنا آسان ہو۔ ان میں بعض حکمت عملیاں اور اصول زیر ترتیب ہیں؛ جبکہ دیگر اصول و حکمت عملیاں عرصہ دراز سے متعین ہیں اور ان کے حوالے سے ابھی تک کوئی قابل ذکر اعتراض سامنے نہیں آیا ہے۔ گرچہ یہ حکمت عملیاں مسلسل ترقی پذیر ہیں، لیکن ویکیپیڈیا صارفین کا احساس ہے کہ اصول وضوابط کو اس طرز پرتحریری شکل دینا کہ تمام پہلوؤں کا احاطہ ہوجائے خاصا مشکل کام ہے۔<br />
جو صارفین حسن نیت کے ساتھ، [[منصوبہویکیپیڈیا:شائستگی|شائستگی]] برقرار رکھتے ہوئے، عمومی [[منصوبہویکیپیڈیا:اتفاق|اتفاق]] کے جلو میں ایک [[منصوبہویکیپیڈیا:متعادل نقطہ نظر|غیر جانبدار دائرۃ المعارف]] کی تخلیق میں کوشاں ہیں، انہیں لازماً یہاں [[منصوبہویکیپیڈیا:آداب|آفریں اور خوش آمدید]] کا ماحول نصیب ہوگا۔
 
==بنیادی حکمت عملیاں==
ویکیپیڈیا میں شراکت سے قبل اس کے تمام اصول وضوابط کا مطالعہ ضروری نہیں ہے؛ تاہم تحریر وتدوین کے ساتھ درج ذیل بنیادی اصول سے آگاہ ہوجائیں تو آپ کے لیے انتہائی آسانی ہوجائے گی اور آپ تیز رفتاری سے کام جاری رکھ پائیں گے۔
# ویکیپیڈیا ایک دائرۃ المعارف ہے، اس سے زیادہ کچھ نہیں؛ مزید تفصیل کے لیے [[منصوبہویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے|ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے]] کا مطالعہ فرمائیں۔
# جانبداری سے گریز۔ جب بھی آپ یہاں کسی موضوع سے متعلق کچھ تحریر کریں تو جانبداری سے گریز کریں اور موضوع سے متعلق تمام پہلوؤں کا احاطہ کریں تاکہ آپ کی تحریر غیر جانبداری سے متصف ہو۔
# حقوق تصنیف و اشاعت کا خصوصی خیال رکھیں۔ ویکیپیڈیا ایک آزاد دائرۃ المعارف ہے جس میں موجود مواد [[گنو آزاد مسوداتی اجازہ]] کی دفعات سے متفق تصور کیا جاتا ہے۔ [[حقوق نسخہ]] کی پامالی کرنے والا مواد داخل کرنے سے ویکیپیڈیا کی تعمیر کے حوالہ سے ہمارا ہدف متاثر ہوگا اور ہمارے لیے قانونی پیچیدگیاں پیدا ہوگی۔
سطر 23:
 
==دیگر ہدایات==
درج ذیل [[منصوبہویکیپیڈیا:زمرہ|زمرہ جات]] کے ذریعہ آپ ویکیپیڈیا کی مختلف حکمت عملیوں اور ہدایات کو ملاحظہ کرسکتے ہیں:
* [[:زمرہ:ویکیپیڈیا رسمی حکمت عملی]] - ویکیپیڈیا صارفین کے درمیان ان حکمت عملیوں کو قبول عام حاصل ہے اور عمومی طور پر ان کی پیروی کی جاتی ہے۔
* [[:زمرہ:ویکیپیڈیا ہدایات]] - ویکیپیڈیا سے متعلق غیر دستوری اور متفق علیہ اصول و قواعد جو اکثر حالات پر منطبق ہوتے ہیں۔
سطر 29:
===دیگر مفید صفحات===
درج ذیل صفحات میں موجود ہدایات پر عمل کرکے آپ ویکیپیڈیا کو ایک بہترین اور وسیع ترین دائرۃ المعارف کی شکل دے سکتے ہیں:
* [[منصوبہویکیپیڈیا:تدوینی حکمت عملی|تدوینی حکمت عملی]] (مضامین کس طرح تحریر کیے جائیں)
* [[منصوبہویکیپیڈیا:مضمون کا عنوان|عناوین مضامین]] (مضامین کے عنوانات کس طرح رکھے جائیں)
* [[منصوبہویکیپیڈیا:ضد ابہام|ضد ابہام]] (متضاد عناوین کو کس طرح حل کیا جائے)
* [[منصوبہویکیپیڈیا:حکمت عملی برائے استعمال تصاویر|حکمت عملی برائے استعمال تصاویر]] (املاف زبراثقال کے ضمن میں متعین اصول )
* [[منصوبہویکیپیڈیا:حذف حکمت عملی|حذف حکمت عملی]] (صفحات کی حذف شدگی سے متعلق ہدایات)