"ویکیپیڈیا:روبہ جات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q4048867 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
آغاز میں ہر نئے روبہ کی کارکردگی کی نگرانی ضروری ہے، تاکہ کسی بھی غلطی کے واقع ہونے پر فوراً درست کیا جاسکے۔ روبہ کے ذمہ ضروری ہے کہ ویکیپیڈیا کی [[وکیپیڈیا:روبہ حکمت عملی|روبہ حکمت عملی]] کے شرائط پر پورا اترے۔ <br />
تمام صارفین روبہ کی کارکردگی پر نظر رکھیں اور کسی بھی طرح کی خطا پیش آنے پر روبہ کے منتظم سے رابطہ کرے۔ رابطہ کرنے پر روبہ کا منتظم جواب نہ دے اور روبہ مسلسل غلطیاں کررہا ہو تو ایسی صورت میں روبہ پر پابندی عائد کردی جائے۔<br />
تعمیر وتجربہ کے مراحل سے کامیابی سے گذرنے کے بعد [[منصوبہویکیپیڈیا:مامورین اداری|مامور اداری]] اسے خودکار صارف کا درجہ دیتا ہے۔ اس کے بعد روبہ کی ترامیم حالیہ تبدیلیوں میں نظر نہیں آتیں۔
 
{{روبہ جات}}