"13 مئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 146 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2560 پر موجود ہیں
سطر 2:
== واقعات ==
* [[1998ء]] - بھارت نے 2 ایٹمی تجربات کر کے اپنے تجربات کل تعداد 6 کر دی۔ یہ ایٹمی دھماکے 11 مئی 1998ء کو شروع ہونے والے ایٹمی تجربات کے سلسلے کی آخری کڑی تھے۔
* [[2008ء]] پاکستان مسلم لیگ ن کے وفاقی وزرا مستعفی ہوئے <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3484| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2007ء]] ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے متحدہ عرب امارات کاحکومتی دورہ کیا انیس سو اناسی کے بعد کسی ایرانی صدر کامتحدہ عرب امارات کایہ پہلا دورہ تھا<ref name=uc/>
* [[1998ء]] بھارت نے دو جوہری تجربے کیے جس کے بعد امریکا اور جاپان نے بھارت پر معاشی پابندیاں عائد کردی<ref name=uc/>
* [[1846ء]] امریکا نے میکسیکو کے خلاف جنگ کا اعلان کیا<ref name=uc/>
 
 
== ولادت ==
سطر 13 ⟵ 18:
 
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc}}"
 
{{مہینے}}
 
[[زمرہ:ایام سال]]