"26 مئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

782 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
م (روبالہ: منتقلی 143 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2586 پر موجود ہیں)
== واقعات ==
* [[1993ء]] - پاکستان کی [[عدالت عظمی]] نے صدر [[غلام اسحاق خان]] کے ہاتھوں سابق وزیر اعظم [[میاں محمد نواز شریف]] کی حکومت کی برطرفی کو غیر آئینی قرار دے کر ان کی حکومت کو بحال کر دیا۔
* [[2006ء]] انڈونیشیا میں زلزلے سے پانچ ہزار سات سو افراد ہلاک اور دولاکھ بے گھر ہوئے  <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3560| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2005ء]] پاک بھارت حکام کے درمیان سیاچن پر فوجوں کے انخلا پر بات چیت کا آغاز ہوا <ref name=uc/>
* [[1824ء]] امریکا نے برازیل کی خود مختاری کو تسلیم کیا <ref name=uc/>
 
 
== ولادت ==
== تعطیلات و تہوار ==
 
* [[1966ء]] گیانا کی آزادی کا دن <ref name=uc/>
-- آسٹریلیا میں معافی مانگنے کادن منایا جاتا ہے<ref name=uc/>
 
{{مہینے}}