"22 مئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=22|یماہ=5}}
== واقعات ==
* [[1972ء]] سیلون میں نئے آئین کے نفاذ کے بعدملک کا نام تبدیل کرکے سری لنکا رکھا گیااور دولت مشترکہ میں شمولیت اختیار کی  <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3535| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1942ء]] میکسیکو نے جرمنی اور جاپان کے خلاف جنگ کا اعلان کیا <ref name=uc/>
* [[1927ء]] چین کے علاقے نین شین میں آٹھ اعشاریہ تین کی شدت سے آنے والے زلزلے سے دولاکھ افراد ہلاک ہوئے <ref name=uc/>