"درہ خنجراب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
{{Chinese|s=红其拉甫山口 |t=紅其拉甫山口 |p=hóngqílāfǔ shānkŏu |lang2=ہندوستانی زبان |lang2_content=खुंजर्ब दर्रा {{nastaliq|نجرا ب درّه}} ''khun̄jar-ab darrā'' |lang3=اردو |lang3_content=درّہ خنجراب}}
[[تصویر:Lightmatter snowleopard.jpg|تصغیر|برفانی چیتا]]
[[تصویر:A road-sign on way to Khunjerab.jpg|تصغیر|خنجراب کے بارے میں معلومات]]
 
'''درہ خنجراب''' (Khunjerab Pass) (بلندی 4693 میٹر یا 15397 فٹ) [[سلسلہ کوہ قراقرم]] میں ایک بلند پہاڑی درہ ہے۔ [[درہ خنجراب]] [[پاکستان]] کے [[گلگت بلتستان]]، [[جموں و کشمیر]] اور [[چین]] کے [[سنکیانگ]] کے علاقوں کے لیے ایک فوجی مصلحتی مقام ہے۔ اس کا نام [[وخی زبان]] سے ہے جسکا مطلب بانی کا چشمہ یا گرتا پانی ہے۔