"گلیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

355 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
'''گلیات''' (Galyat) خطے یا پہاڑی گلی ہیں۔ یہ ایک تنگ پٹی یا علاقے تقریبا 50-80 کلومیٹر [[اسلام آباد]]، [[پاکستان]] کے شمال مشرق میں، جبکہ [[خیبر پختونخوا]]اور [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] دونوں کی سرحد کے اطراف میں [[ایبٹ آباد]] اور [[مری]] کے درمیان واقع ہے۔ <ref>''Hazara District Gazetteer 1883-84'', Lahore: Govt of the Punjab, 1884, p.3</ref>
 
== گلیات میں مقامات ==
* [[ایوبیہ نیشنل پارک]]
* [[باڑہ گلی]]
* [[بھوربن]]
* [[چھانگلہ گلی]]
* [[چھرہ پانی]]
* [[جھیکا گلی]]
* [[ڈونگا گلی]]
* [[گھوڑا گلی]]
* [[خیرہ گلی]]
* [[مری]]
* [[نتھیاگلی]]
* [[ٹھنڈیانی]]
* [[دروازہ ایوبیہ]]
 
== حوالہ جات ==