"عیسوی تقویم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:حذف بین الویکی و موجود در ویکی ڈیٹا: ang
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Gregorianscher Kalender Petersdom.jpg|تصغیر|پوپ گریگوری سیزدہم گریگورین تقویم کے تعارف کی خوشی منا ریے ہیں]]
'''عیسوی تقویم''' جسے اردو میں سال کے بعد 'ء' سے دکھایا جاتا ہے(مثلاً 2007ء)، وہ [[تقویم]] ہے جس میں وقت کا حساب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش سے لگایا جاتا ہے اگرچہ اس بات میں اختلاف ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کا سال کیا تھا۔ اس میں زمانے کے ساتھ ساتھ تبدیلیاں ہوتی رہی ہیں مثلاً پوپ گریگوری نے سولہویں صدی میں تاحال آخری قابلِ ذکر تبدیلی کی تھی اسی لیے اسے ہم [[عیسوی تقویم|گریگورین تقویم]] بھی کہتے ہیں۔