"برقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  7 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (نے زمرہ:لیبیا کا جغرافیہ ہٹایا؛ نے زمرہ:جغرافیہ لیبیا کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ)
}}
 
برقہ ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Cyrenaica) شمال مشرقی [[لیبیا]] کا ایک جزیرہ نما ہے۔ اس کے جنوب میں مشرقی لیبیا کا وسیع و عریض [[صحرائے اعظم]] ہے۔ اس جزیرہ نما میں [[جبل اخضر]] ہے جس کی بلند ترین چوٹی 868 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] اونچی ہے۔ برقہ کے سامنے [[بن غازیبنغازی]] کا ساحلی میدان ہے۔ یونانی دور میں یہاں پنٹاپولس([[عربی زبان|عربی]]: انطابلس) یعنی پانچ بستیاں ، سرنہ، اپولونیا، برقہ، برنیک اور توکرہ، بسائی گئیں۔
 
مسلمانوں نے اس علاقے کو [[641ء]] میں اپنی قلمرو میں شامل کیا اور 17 ویں صدی کے اوائل میں یہ [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلطنت]] کا حصہ بنا۔