"نکاح مسیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 6 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q3057299 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''نکاح مسیار''' (عربی: {{ع}} زواج المسيار {{ف}}) [[اہلAHL-E- سنتHDIS]] خصوصاً [[عرب]]وں میں رائج ایک قسم کا [[نکاح]] ہے جو عام نکاح کی طرح ہے مگر اس میں مرد و عورت ایک باہمی رضامندی سے کچھ حقوق سے دستبردار ہو جاتے ہیں۔ مثلاً عورت کے نان و نفقہ کا حق، ساتھ رہنے کا حق، باری کی راتوں کا حق، وغیرہ۔ عام رواج میں اس میں وقت مقرر نہیں ہوتا مگر زیادہ تر یہ قلیل مدت کے بعد ختم ہو جاتا ہے کیونکہ اس نکاح کا مقصد دائمی شادی نہیں ہوتی اور مرد و عورت اکثر ساتھ بھی نہیں رہتے اور اپنی جنسی ضروریات کو بوقت ضرورت حلال طریقہ سے پورا کرتے ہیں۔
 
== متعلقہ مضامین ==