"22 جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
== واقعات ==
 
* [[2006ء]][[ایوو مولرس]] بولیویاکے{{پرچم|بولیویا}}کے پہلے مقامی صدر منتخب <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2005ء]][[سونامی]]:دو ہزار چار2004ء میں بحرہ[[بحر ہند]] میں آنے والے ہولناک زلزلے سے متاثرہ افراد کے لئے [[برطانیہ]] کے شہر [[کارڈف]] کے ملینیئم اسٹیڈیم میں چیرٹی کانسرٹ کاا نعقاد ہوا جس میں متاثرین زلزلہ کے لئے دو اعشاریہ2اعشاریہ چارملین ڈالر کی امدادی رقم جمع کی گئی <ref name="uc"/>
* [[2003ء]][[اقوام متحدہ]] نے رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا کہ [[القاعدہ]] اور [[عراق]] میں کوئی تعلق نہیں <ref name="uc"/>
* [[1970ء]] [[بوئنگ747|بوئنگ سات چار سات 747]]نے [[نیو یارک]] اور [[لندن]] کے مابین پہلی باقاعدہ مسافر پرواز کا آغاز کیا <ref name="uc"/>
* [[1962ء]]{{پرچم|امریکا}} کی ایک آرگنائزیشن نے {{پرچم|کیوبا}} کی ممبر شپ معطل کر دی <ref name="uc"/>
* [[1927ء]]آرسنل ایف سی اور شیفلڈیونائیٹڈکے درمیان ہونے والے [[فٹبال]] میچ میں دنیا کی تاریخ میں پہلی بار [[ریڈیو]] پر لائیوکمینٹریبراہ نشرکیراست گئی تبصرہ نشر ہوا<ref name="uc"/>
 
 
== ولادت ==
* [[1561ء]] انگریز مفکر اور مضمون نگار [[فرانسس بیکن]] کا یوم پیدائش <ref name="uc"/>
* [[1263ء]] جید عالم دین [[امام ابن تیمیہ]] رحمت اللہ علیہ حران([[شام]])میں پیدا ہوئے <ref name="uc"/>
 
 
== وفات ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|آسٹریلیا}} [[2008ء]] - [[ہیتھ لیجر]]، [[آسٹریلوی]] [[اداکار]]
* [[1998ء]]{{پرچم|پاکستان}} مشہور مزاحیہ شاعر [[دلاور فگار]] [[کراچی]] میں انتقال کرگئے <ref name="uc"/>
* [[1981ء]] ممتاز تاریخ داں اور جامعہ کراچی کے سابق وائس چانسلر [[ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشیقریش]]ی کا انتقال ہوا <ref name="uc"/>
* [[1910ء]] انگستان کی ملکہ [[وکٹوریہ]] تریسٹھ سال تخت نشین رہنے کے بعد انتقال کرگئیں <ref name="uc"/>