"برقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

86 بائٹ کا اضافہ ،  7 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
}}
[[تصویر:Ptolemais Villa of Columns.JPG|تصغیر|رومی کھنڈرات، برقہ]]
[[تصویر:Flag of Cyrenaica.svg|تصغیر|[[امارت برقہ]] کا پرچم]]
 
برقہ ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Cyrenaica) شمال مشرقی [[لیبیا]] کا ایک جزیرہ نما ہے۔ اس کے جنوب میں مشرقی لیبیا کا وسیع و عریض [[صحرائے اعظم]] ہے۔ اس جزیرہ نما میں [[جبل اخضر]] ہے جس کی بلند ترین چوٹی 868 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] اونچی ہے۔ برقہ کے سامنے [[بنغازی]] کا ساحلی میدان ہے۔ یونانی دور میں یہاں پنٹاپولس([[عربی زبان|عربی]]: انطابلس) یعنی پانچ بستیاں ، سرنہ، اپولونیا، برقہ، برنیک اور توکرہ، بسائی گئیں۔