"مالاکنڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
صوبہ سرحد کا ایک ضلع۔ ملاکنڈ ايجنسي1970 ميں دير، چترال اور سوات کي رياستوں کے اِدغام کےنتيجے ميں معرضِ وجود ميں آئي۔ اس سےپہلے ملاکنڈ ايجنسي کا انتظام وفاقي حکومت کے زير نگراني تھا۔ 1970 ميں يہ قبائلي علاقہ صوبائي حکومتکے زيرانتظام آيا۔ شمالي علاقوں کے راستے ميں ہونے کيوجہ سے ملاکنڈ ايجنسي کو تاريخي لحاظ سے خاص اہميّت حاصل ہے۔ یہاں پشتو زبان بولی جاتی ہے۔ [[درگئی]] فورٹ اور مليشيائي فوج سے ہي درگئي کي اہميّت واضح ہے۔ صوبائي کنٹرول ميں آنے کےبعد اس ضلع کي تجارت ميںکافي تبديلياں آئي ۔ملاکنڈ قبائلي اور ديہي حيثّيت رکھتا ہے۔