"7 فروری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2:
== واقعات ==
 
* [[2005ء]] برطانوی خاتون [[ایلن میک آرتھر]] نے سمندری [[بادبان]] کے ذریعے سب سے کم وقت میں دنیا کے گرد چکر لگا کر ریکارڈ قائم کردیاایلن نے ستائیس27 ہزار تین سو چون میل کا فاصلہ اکہتر71 دن اور چودہ14 گھنٹے اٹھارہ18 منٹ تینتیس33 سیکنڈ میں طے کیااسکیا,اس سے پہلے یہ ریکارڈ فرانس کے جویون نے دو ہزار چار میں بنایاتھاانہوں مقررہ فاصلہ بہتر دن اور بائیس گھنٹے چون منٹ بائیس سیکنڈ میں مکمل کیا تھا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2848/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2004ء]] {{پرچم|سری لنکا}} کی صدر [[چندریکا کماراٹنگا]] نے پارلیمنٹ توڑدی <ref name="uc"/>
* [[2000ء]] {{پرچم|پاکستان}} میں [[بحریہ یونیورسٹی]] کا قیام <ref name="uc"/>
* [[1995ء]] انیس سو ترانوے{{پرچم|پاکستان}}1993 میں امریکا میں [[ورلڈ ٹریڈ سینٹر]] پر ہونے والے حملے کے ماسٹر مائنڈ [[رمزی یوسف]] کو [[اسلام آباد]] سے گرفتار کیا گیا <ref name="uc"/>
* [[1976ء]] {{پرچم|روس}}سوویت یونین میں دنیا کی سب سے بڑی [[ٹیلی اسکوپ]] نے کام شروع کیا <ref name="uc"/>
* [[1962ء]] امریکا{{پرچم|امریکہ}} نے کیوبا پرتجارتی پابندیاں عائد کیں <ref name="uc"/>
* [[1831ء]] {{پرچم|بیلجیم}} میں [[آئین]] کا نفاذ <ref name="uc"/>
* [[1238ء]] منگولوں نے روسی شہر [[ولادی میر|ولادمیر]] کو آگ لگا دی <ref name="uc"/>
 
 
سطر 20:
 
== تعطیلات و تہوار ==
* [[1974ء]] گرینیڈانے{{پرچم|گریناڈا}} نے [[برطانیہ]] سے آزادی حاصل کی <ref name="uc"/>
 
==حوالہ جات==