"جوش ملیح آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (ربالہ: منتقلی 2 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q3631671 پر موجود ہیں)
| برقی_رابطہ =
}}
شبیر حسین خاں جوش ملیح آبادی [[اردو]] کے نامور اور قادرالکلام شاعر تھے۔
 
'''جوش ملیح آبادی''' (پیدائش: ۵ دسمبر ۱۸۹۸ء، وفات: ۲۲ فروری ۱۹۸۳ء) پورا نام '''شبیر حسین خاں جوش ملیح آبادی''' [[اردو]] ادب کے نامور اور قادرالکلام [[شاعر]] تھے۔ آپ [[آفریدی قبیلہ|آفریدی قبیلے]] سے تعلق رکھتے ہیں۔
آپ 5 دسمبر 1898ء کو اترپردیش [[ہندوستان]] کے مردم خیز علاقے ملیح آباد کے ایک علمی اور متمول گھرانے میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے چند برسوں بعد ہجرت کر کے [[کراچی]] میں مستقل سکونت اختیار کر لی۔
 
== ابتدائی حالات ==
 
آپ 5۵ دسمبر 1898ء۱۸۹۸ء کو [[اترپردیش]] [[ہندوستان]] کے مردم خیز علاقے [[ملیح آباد]] کے ایک علمی اور متمول گھرانے میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے چند برسوں بعد ہجرت کر کے [[کراچی]] میں مستقل سکونت اختیار کر لی۔
جوش نہ صرف اپنی مادری زبان اردو میں ید طولیٰ رکھتے تھے بلکہ آپ عربی، فارسی، ہندی اور انگریزی پر عبور رکھتے تھے۔ اپنی اِسی خداداد لسانی صلاحیتوں کے وصف آپ نےقومی اردو لغت کی ترتیب و تالیف میں بھرپور علمی معاونت کی۔نیز آپ نے انجمن ترقی اردو ( کراچی) اور دارالترجمہ (حیدرآباد دکن) میں بیش بہا خدمات انجام دیں۔ 22 فروری 1982ء کو آپ کا انتقال ہوا۔
 
== تصانیف ==
 
آپ کثیر التصانیف شاعر و مصنف تھے۔ آپ کے شعری مجموعوں اور تصانیف میں مندرجہ ذیل نام اہم ہیں۔
* دیوان جوش
 
=== نثری مجموعے ===
 
* مقالات جوش
743

ترامیم