"ویکیپیڈیا:معتدل نقطہ نظر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q4656487 پر موجود ہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
مُتعادِل نقطۂ نظر، [[
ویکیپیڈیا کے تمام مقالات اور دیگر دائرۃ المعارفی اندراجات لازما{{دوزبر}} {{ٹ}}متعادل نقطۂ نظر{{ن}} کے تحت لکھے جانے چاہیں، جو ممکنہ حد تک، بلا کسی تعصب کے، [[ویکیپیڈیا قابل ِتثبیت|مصدقہ و اشاعت شدہ]] زرائع میں آنے والے تمام نقطۂ ہاۓ نظر کی بیطرفانہ ترجمانی کرتے ہوں۔ یہ متعادل نقطۂ نظر، ناقابل{{زیر}} گفت و شنید ہے اور کل مقالات و تمام محررین و مدیران کے لیۓ تسلیم شدہ ہے۔
|