"ویکیپیڈیا:تصدیقیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 47 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q79951 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ویکیپیڈیا میں مضامین کے لیئے داخلے کا راستہ انکے قابل تصدیق ہونے کی حیثیت (Verifiability) سے مشروط ہے نہ کہ انکے سچا مگر ناقابل تصدیق ہونے سے۔ یہاں پر قابل تصدیق سے مراد یہ ہے کہ جو بھی اندراجات ویکیپیڈیا میں کئے جائیں انکے بارے میں یہ بات اشد ضروری ہے کہ کوئی بھی قاری انکی تصدیق کرسکے، یعنی ان کے بارے میں یہ معلوم کیا جاسکتا ہو کہ وہ معلومات کسی [[مستند ذرائع]] کی جانب سے شائع ہو چکی ہیں۔ لہذا مصنف یا مؤلف کے لئے لازمی ہے کہ اگر وہ ایسی معلومات درج کرے کہ جن کا حوالہ درکار ہو یا مانگا جائے تو ان کا حوالہ فراہم کرے۔
 
{{ویکیپیڈیا رہنما ہدایات}}
 
[[زمرہ:ویکیپیڈیا رسمی حکمت عملی]]