"اطلاعاتی ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
please be careful when editing links
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
اطلاعاتی طرزیات یا Information Technology جس کا [[ترخیمہ|اوائل کلمات]] IT کہا جاتا ہے [[طرزیات]] کا ایک ایسا شعبۂ علم ہے جو [[اطلاعات|معلومات]] و [[تجزیہء اطلاعات|اطلاعات کی تجزیہ کاری]] سے متعلّق ہوتا ہے۔ اس کو اطلاعاتی و ابلاغی طرزیات یعنی Information and Communication(s) Technology بھی کہا جاتا ہے اور اس کا اوائل کلمات ICT کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ [[ایشیاء]] میں اسکے لیۓ Infocomm کا لفظ بھی دیکھنے میں آیا ہے۔
 
عملی طور پر؛ اطلاعاتی طرزیات (انفارمیشن ٹیکنالوجی) کی اصطلاح میں وہ تمام طرزیات (ٹیکنالوجی) آجاتی ہیں جو کہ معلومات کی مختلف اقسام (تحریری حقائق / written data، صوتی روابط، عکس متحرک و عکس ساکن، کثیرواسطی نمائش اور وہ جو ابھی نامعلوم ہیں) کی تخلیق، ذخیرہ گری، تبادلہ و نقل اور استعمال سے مطالق ہیں۔ عموماً اس لفظ میں [[بعد تکلمہاتف|ٹیلیفون]] اور [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] دونوں طرزیات (ٹیکنالوجیز) کا مفہوم آتا ہے۔