"کنعان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: کنعان ایک قدیم علاقہ کا نام ہے جو آج کل کے اسرائیل، فلسطین اور اردن پر مشتمل تھا۔ ان کا تعلق س...
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
کنعان ایک قدیم علاقہ کا نام ہے جو آج کل کے [[اسرائیل]]، [[فلسطین]] اور [[اردن]] پر مشتمل تھا۔ ان کا تعلق سامی النسل لوگوں سے تھا۔ یہ تہذیب [[شام]] کی قدیم تہذیبوں کے ساتھ ساتھ قائم تھی مگر ایک الگ حیثیت رکھتی تھی۔ اس کا تعلق 2500 قبل مسیح سے بھی پہلے سے ہے۔ بعد میں [[حمورابی]] نے [[بابل]] کی سلطنت کی توسیع میں ان کے علاقے کو فتح کر لیا۔
 
==متعلقہ مضامین==
[[لیونت]]
 
[[زمرہ:تاریخ]]