"حکومت پنجاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4:
پاکستان کا صوبہ پنجاب ملک کا سب سے گنجان آباد علاقہ ہے۔ حکومت پنجاب کی عملداری اس کی سرحدوں جو کہ جنوب میں [[سندھ]]، مغرب میں [[بلوچستان]] اور [[وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات]]، شمال میں [[سرحد]]، [[آزاد جموں و کشمیر]]، [[مقبوضہ جموں و کشمیر]]، [[لداخ]]، [[کشمیر]] اور [[اسلام آباد]]، جبکہ مشرق میں [[بھارتی پنجاب]] اور [[راجستھان]] سے ملتی ہیں، تک محدود ہے۔ یہاں بولی جانے والی بڑی زبانوں میں [[پنجابی]]، [[اردو]] اور [[سرائیکی]] شامل ہیں۔ <br />
== عہدیدار ==
* گورنر پنجاب: <small>مخدوم</small> '''[[لطیفسید احمد کھوسہمحمود]]'''
* وزیر اعلٰی پنجاب: [[میاں شہباز شریف]]
 
== صوبائی قانون ساز اسمبلی ==
[[صوبہ پنجاب کی قانون ساز اسمبلی]] 297 منتخب اور 74 مختص نشستوں پر مشتمل ہے۔ <br />