"حکومت پنجاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

17 بائٹ کا اضافہ ،  10 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
'''حکومت پنجاب''' {{دیگر نام|انگریزی = Government of Punjab |پنجابی = پنجاب سرکار}} [[حکومت پاکستان]] کی ایک اکائی جس کی عملداری [[پنجاب (پاکستان)|صوبہ پنجاب]] میں محدود ہے۔ اس کے سرکاری دفاتر [[لاہور]] میں واقع ہیں جو کہ [[صوبہ پنجاب]] کا صدر مقام بھی ہے۔ <br />
پاکستان کا صوبہ پنجاب ملک کا سب سے گنجان آباد علاقہ ہے۔ حکومت پنجاب کی عملداری اس کی سرحدوں جو کہ جنوب میں [[سندھ]]، مغرب میں [[بلوچستان]] اور [[وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات]]، شمال میں [[سرحدخیبر پختونخوا]]، [[آزاد جموں و کشمیر]]، [[مقبوضہ جموں و کشمیر]]، [[لداخ]]، [[کشمیر]] اور [[اسلام آباد]]، جبکہ مشرق میں [[بھارتی پنجاب]] اور [[راجستھان]] سے ملتی ہیں، تک محدود ہے۔ یہاں بولی جانے والی بڑی زبانوں میں [[پنجابی]]، [[اردو]] اور [[سرائیکی]] شامل ہیں۔ <br />
== عہدیدار ==
* گورنر پنجاب: <small>مخدوم</small> '''[[سید احمد محمود]]'''