"قائداعظم ریزیڈنسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q7268484 پر موجود ہیں
توسیع
سطر 4:
 
==تاریخ و اہمیت==
یہ خوبصورت رہائش گاہ سنہ [[1892ء]] کے اوائل میں قائملکڑی سے تعمیر کی گئی تھیتھی۔ جسے اساُس دور میں برطانوی حکومت کے اعلیٰ افسران وادیوادیِ زیارت کے دورے میں رہائش کے لئےدوران استعمالاسے کرتےاپنی تھے۔رہائش پولیٹکلکے الیے یجنٹاستعمال گرمیوںکیا میں یہیں سے سرکاری امور انجام د یتےکرتے تھے۔
 
یہ رہائش گاہ [[1892ء]] کے اوائل میں قائم کی گئی تھی جسے اس دور میں برطانوی حکومت کے اعلیٰ افسران وادی زیارت کے دورے میں رہائش کے لئے استعمال کرتے تھے۔ پولیٹکل ا یجنٹ گرمیوں میں یہیں سے سرکاری امور انجام د یتے تھے۔
[[تصویر:Rs100bk.jpg|thumb|200px|قائد اعظم ریزیڈنسی پاکستان کے 100 روپے کے بینک نوٹ پر]]
 
سطر 19 ⟵ 18:
 
رہائش گاہ دیکھنے کے لئے ملک بھر سے لوگ وہاں آتے ہیں لیکن موسم گرما کے شروع ہوتے ہی یہاں سیاحوں کی آمد میں زبردست اضافہ ہو جاتا ہے جن میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین اور بچے بھی شامل ہوتے ہیں۔ رہائش گاہ میں دو گائیڈز بھی خدمات انجام دے رہے ہیں اوریہاں آنے والے سیاحوں کو اس کی تاریخی پس منظر سے آگاہ کرتے ہیں۔
 
==2013 حملہ==
زیارت میں قائد اعظم ریزیڈنسی کو بم دھماکوں سے تباہ کردیا گیا، ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا، تاریخ پر حملے کے خلاف زیارت کے شہری سراپا احتجاج ہیں۔امدادی ٹیمیں جب تک زیارت پہنچیں، اس وقت تک قائداعظم ریزیڈنسی تباہ ہوچکی تھی، حملہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا، ایک سے دو منٹ کے وقفے کے ساتھ چار بم دھماکے کئے گئے جس سے عمارت کو آگ لگ گئی،حملہ آور چار تھے جو کارروائی کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، قائداعظم ریزیڈنسی کی حفاظت پر مامور چوکی دار بتاتے ہیں کہ حملے کے وقت بجلی نہیں تھی۔<ref>http://urdu.aaj.tv/search/national/2013/06/15/131296_2_story.html</ref> وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خاں نے کہا کہ زیارت میں قائد اعظم ریزیڈنسی ہمارا قومی ورثہ تھا، ریزیڈنسی کی عمارت کو دوبارہ تعمیر کریں گے،عمارت کی تعمیر میں 3سے 4 ماہ کا عرصہ لگے گا۔<ref>http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=105509</ref>
 
== متعلقہ مضامین ==