"سر ہمفری ڈیوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Sir Humphry Davy, Bt by Thomas Phillips.jpg|تصغیر|سر ہمفری ڈیوی]]
 
ڈیوي کی پیدائش: 1778ءپبینذین کورنوال انگلستان مین ہوي–میڈران پارش رجشٹر کے مطابق وہ رابرٹ ڈیوی کے بیٹے اور بیپٹسٹ گھرانے مین بيدا ہوے
[[انگریز]] سائنس دان۔ ایک غریب بڑھئی کا بیٹا تھا۔ حصول تعلیم کے بعد بائیس سال کی عمر میں [[لندن]] میں [[طبیعیات|طبعیات]] کا لیکچرار مقرر ہوا۔ اگلے برس [[کیمیاء|کیمیا]] کا پروفیسر بنا۔ اس نے ڈیوی سیفٹی لیمپ بنایا جس کی وجہ سے کانوں کے حادثوں میں کمی ہوئی۔ یہ لیمپ اس نے [[آبساز|ہائیڈروجن]] کا تجزیہ کرنے کے بعد ایجاد کیا۔ جو بہ سے تباہ کن حادثوں کا سبب بنتی ہے۔ ڈیوی نے [[سوڈا]]۔ [[اُشنان|پوٹاش]] ، اور [[اسٹروشیم]] میں سے برقی لہر گزار کر پہلی مرتبہ [[سوڈیم]] ، [[اُشنانصر|پوٹاشیم]] اور [[اسٹروشیم]] کے کیمیاوی عناصر الگ الگ کیے۔