"14 جون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 147 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2612 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
== واقعات ==
* [[1826ء]] - [[سلطنت عثمانیہ]] میں [[ینی چری]] کے دستوں کی [[واقعۂ خیریہ|بغاوت کا آغاز]]۔ یہی بغاوت ان کے خاتمے کا باعث بنی۔
* [[2002ء]] کراچی میں امریکی سفارتخانے کے سامنے کار بم دھماکے میں بارہ افراد ہلاک اور پچاس زخمی ہوئے?<ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3645/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1907ء]] ناروے میں خواتین کے ووٹ کاسٹ پر پابندی عائد کردی گئی <ref name=uc/>
* [[1937ء]] لینا میڈیناپانچ سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین ماں بنی <ref name=uc/>
* [[1940ء]] نیدر لینڈز نے جرمنی کے آگے ہتھیار ڈال دئیے <ref name=uc/>
* [[1953ء]] لاہور سے مارشل لاء اٹھالیا گیا <ref name=uc/>
* [[1955ء]] کمیونسٹ ریاستوں نے وارسا معاہدہ پر دستخط کئے <ref name=uc/>
* [[1956ء]] پاکستان کے وزیراعظم چوہدری محمد علی نے پہلے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا <ref name=uc/>
* [[1973ء]] امریکا نے خلائی اسٹیشن اسکائی لیب ون خلا ء میں روانہ کیا <ref name=uc/>
 
== ولادت ==
* [[1907ء]] پاکستان کے سابق صدر ایوب خان ہری پور ہزارہ کے گاؤں ریحانہ میں پیدا ہوئے <ref name=uc/>
 
 
سطر 11 ⟵ 20:
 
== تعطیلات و تہوار ==
* [[1948ء]] اسرائیل نے اپنی آزادی کا اعلان کیا <ref name=uc/>
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc}}
 
 
[[زمرہ:ایام سال]]
 
{{مہینے}}