"شاہ فواد دوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29:
}}
 
'''شاہ فواد دوم''' (Fuad II of Egypt) (عربی: فؤاد الثاني) مصر اور سوڈان کا آخری [[بادشاہ]] تھا۔ [[شاہ فاروق اول]] کو 1952 کے مصری انقلاب میں اقتدار سے محروم کر کے ان کے نومولود بیٹے [[شاہ فواد دوم|شہزادہ احمد فواد]] کے حق میں دستبردار ہونے پر مجبور کر دیا گیا۔