"مانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''مانی'''(216ء-276ء) تیسری صدی کاایک ایرانی پیغمبر تھا جس نے مانی مت کی بنیاد رکھی۔ آج یہ مزہب باقی ...
 
م نے زمرہ:بانیان مذاہب کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
سطر 1:
'''مانی'''(216ء-276ء) تیسری صدی کاایک [[ایرانی]] پیغمبر تھا جس نے [[مانی مت]] کی بنیاد رکھی۔ آج یہ مزہب باقی نہیں لیکن ایک زمانے میں اسکے پیروکاروں کی تعداد بہت زیادہ تھی۔یہ مزہب قدیم مزاہب کا دلچسپ امتزاج تھا۔ مانی کے مطابق [[زرتشت]]، [[گوتم بدھ]]اور [[عیسیٰ]] ؑ پیغمبر تھے لیکن اسکی صورت میں یہ ایک ہی مزہب میں اب مکمل ہوگیا ہے۔ یہ مزہب قریب ایک ہزار سال تک قائم رہا۔
 
[[زمرہ:بانیان مذاہب]]