"صوبہ بامیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''صوبہ بامیان''' {{دیگر نام|انگریزی = Bamyan|فارسی = بامیان}} [[افغانستان]] کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے جس کو ولایت بامیان بھی کہا جاتا ہے۔ یہ افغانستان کے عین وسط میں واقع صوبہ ہے اور اس کے مرکزی شہر کو بھی بامیان ہی کہا جاتا ہے۔ یہاں آباد قبائل میں اکثریت [[ہزارہ قبائل]] کی ہے جبکہ %16 [[سادات]] اور %15 [[تاجک]] آباد ہیں۔ [[پشتون]] اور [[تاتاری|تاتار]] یہاں انتہائی اقلیت میں ہیں۔ بامیان افغانستان کے ہزار علاقہ جات میں سب سے بڑا صوبہ ہے اور اس یہاں کی [[تہذیب]] اور [[تمدن]] پر ہزارہ قبائل کے رسم و رواجوں اور طرز معاشرت کی چھاپ واضع نظر آتی ہے۔ <br />
زمانہ قدیم میں وسط افغانستان کے اس علاقہ کو نہایت اہمیت حاصل تھی، تجارتی قافلے جو [[جنوبی ایشیاء]]، [[چین]]، [[وسط ایشیا|وسط ایشیاء]] اور [[یونان]] کی جانب قدیم [[شاہراہ ریشم]] سے سفر کرتے تو یہیں پڑاؤ ڈالتے۔ جس کی وجہ سے یہاں [[تجارت]] اور [[سیاحت]] نے خوب ترقی کی، اسی وجہ سے یہاں کی تمدنی اہمیت واضع ہوتی ہے۔ یہاں ایک خاص ملاپ جو مختلف تہذیبوں کے مابین ابھرا، واضع ہے۔ یہ ملاپ [[يونانی|یونانی]]، [[ایران|ایرانی]] اور [[بدھا]] تہذیبوں کا ہے جس کو کلاسیکی درجہ حاصل ہے اور اسے انگریزی میں Greco-Budhist Art کہا جاتا ہے۔<br />
== تاریخ ==