"زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا اضافہ ،  7 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (روبالہ: منتقلی 189 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q315 پر موجود ہیں)
یہ ایک حقیقت ہے کہ زبان کا بہت گہرا تعلق انسان کے ذہنی ارتقاء سے ہے۔ اگرچہ زیادہ زبان جاننا بذات خود انسانی ارتقاء کے لئے کافی نہیں لیکن انسانی ارتقاء کا تجربہ وہی لوگ کرتے ہیں جو ایک سے زیادہ زبانیں جانتے ہوں۔
[[مصر]] کے مشہور ادیب [[ڈاکٹر احمد امین]] نے اپنی خود نوشت سوانح عمری میں لکھاہے کہ پہلے میں صرف اپنی [[مادری زبان]] ([[عربی زبان|عربی]]) جانتا تھا۔ اس کے بعد میں نے [[انگریزی زبان|انگریزی]] سیکھنا شروع کیا۔ غیر معمولی محنت کے بعد میں نے یہ استعداد پیدا کرلی کہ میں انگریزی کتب پڑھ کر سمجھ سکوں۔ وہ لکھتے ہیں کہ جب میں انگریزی سیکھ چکا تو مجھے ایسا محسوس ہوا گویا پہلے میں صرف ایک آنکھ رکھتا تھا اور اب میں دو آنکھ والا ہوگیا۔
یہ اللہ کا فضل ہے کہ میں اپنی مادری زبان کے علاوہ دوسری زبانیں سیکھنے کا موقع پاسکا۔ میں کم وبیش 5 زبانیں جانتاہوں: [[اردو]]،عربی، ، [[عربی]] ، [[فارسی]]،انگریزی،،انگریزی ،[[ہندی]]،اگر۔ اگر میں صرف اپنی مادری زبان (اردو)ہی جانتا تو یقینایقیناً معرفت کے بہت سے دروازے مجھ پر بند رہتے۔
 
== متعلقہ مضامین ==