"بحیرہ مردار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 27:
اسرائیلی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ [[بحیرہ روم]] سے 9 گنا زیادہ نمکین ہے جس کی شوریدگی 3 اعشاریہ 5 فیصد ہے جبکہ مذکورہ ماہرین بحیرہ مردار کی شوریدگی کو 31 اعشاریہ 5 فیصد قرار دیتے ہیں۔ بحیرہ مردار 67 [[الف پیما|کلومیٹر]] (42 [[میل]]) طویل اور زیادہ سے زیادہ 18 کلومیٹر (11 میل) عریض ہے۔ یہ جھیل [[عظیم وادئ شق|عظیم وادی شق]] پر واقع ہے جو [[ترکی]] کے [[کوہ طوروس|کوہ ٹورس]] سے [[جنوبی افریقہ (خطہ)|جنوبی افریقہ]] کی [[وادی زمبیزی]] تک 6 ہزار کلو میٹر طویل ایک عظیم وادی ہے ۔
 
بحیرہ مردار ہزاروں سالوں سے بحیرہ روم کے گرد بسنے والے سیاحوں کے لیے انتہائی پرکشش مقام ہے۔ بہت زیادہ شوریدگی کے باعث اس میں کوئی آبی حیوانات اور پودے نہیں پائے جاتے جبکہ اس میں کوئی انسان ڈوب بھی نہیں سکتا۔ اسے اس'''بحیرہ لیے بحیرہنمک''' کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا پانی نمکین ہے۔
 
== حوالہ جات ==