"بحیرہ مردار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 128:
|date=March 2011}}
</div>
 
== قدرتی تاریخ ==
بحیرہ مردار کے کم ارتفاع کے بارے میں دو مخالفانہ مفروضے ہیں۔ پرانا مفروضہ یہ ہے کہ یہ ایک حقیقی دراڑ منطقہ میں واقع ہے جو کہ درحقیقت [[بحیرہ احمر]] یا [[عظیم وادئ شق]] کا حصہ تھا۔ ایک نسبتا نیا مفروضہ یہ ہے کہ بحیرہ مردار کا طاس بحیرہ مردار کے کنارے "مرحلہ-زائد" کے انفصال کا نتیجہ ہے۔
 
== حوالہ جات ==